ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے، چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد میں نماز عید کے ہزاروں اجتماعات ہوئے، جس میں ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں.
اس عظیم معنوی اجتماع کا نقطہ عروج ، تہران کی امام خمینی (رح) مصلی گراؤنڈ اور اس کے گرد و نواح کی سڑکوں پر عوام کی نماز عید تھی جو آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئی.
آیت اللہ خاتمی نے عید الاضحی کی نماز کے خطبوں میں، ایرانی قوم اور پورے عالم اسلام کو عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی.
ہر سال کی طرح اس سال بھی تہران اور ایرانی صوبوں کے دارالحکومتوں سمیت مختلف شہروں کی عیدگاہوں میں لاکھوں مؤمنین نے عید قربان کی اس قومی اور معنوی اجتماع میں شرکت کی ہے.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، 22 اگست، ارنا - ایرانی دیندار اور مومن قوم نے آج بروز بدھ تہران سمیت مختلف شہروں میں عید الاضحی کی نماز مذہبی عقیدت کے ساتھ ادا کی.